حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 39فوڈپوائنٹ سیل

  حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 39فوڈپوائنٹ سیل

  

لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صحت دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری۔ تفصیل کے مطابق فوڈ اتھارٹی کی جانب سے 897 مقامات کی چیکنگ کی گئی، 122 فوڈ پوائنٹس کے خلاف ایکشن اور 39 فوڈ پوائنٹس کو سیل کر دیا گیا جبکہ ناقص انتظامات پر 79 کو بھاری جرمانے اور 4 کی پروڈکشن پر پابندی عائد کی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -