تحریک لبیک کے کارکنوں کا اشرف جلالی کی گرفتاری کے خلافمظاہرہ

تحریک لبیک کے کارکنوں کا اشرف جلالی کی گرفتاری کے خلافمظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (نمائندہ خصوصی)تحریک لبیک یارسول اللہ ؐ کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کی بلاجواز گرفتاری کے رد عمل پرتحریک کے زیر اہتمام ر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کی قیادت مولانا محمد فیاض وٹو امیر لاہور، مولانا حامد مصطفی جلالی، سید عبد الشکور شاہ،صاحبزادہ محمد امین اللہ نبیل سیالوی، صاحبزادہ مرتضیٰ علی ہاشمی،مولانا محمد فرمان علی حیدری، مولانا پروفیسر محمد عدیل مجید جلالی، مولانا مظہر اقبال نورانی، مفتی محمد نسیم سیالوی،مولانا محمد زمان بٹ جلالی، مولانا محمد جمیل بیگ جلالی، حافظ محمد ذوہیب جلالی نے کی۔