خودساختہ نرخ بڑھانے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے،فدا حسین

  خودساختہ نرخ بڑھانے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے،فدا حسین

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فدا حسین نے کہا ہے کہ غیر مستحکم معاشی حالات ملکی کاروباری طبقے کیلئے شدید پریشانی اور ذہنی اذیت کا باعث ہے، حکومت ملک میں معاشی استحکام لے کر آئے غیر ضروری مہنگائی اور خودساختہ نرخ بڑھانے والے عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے حکومت جامع معاشی پلان مرتب کرے۔

 اور پھر اس معاشی حکمت عملی پر مستقل مزاجی سے عمل کیا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -