حکومت بیروزگاری میں کمی کے لئے سنجیدہ اقدامات کرے

  حکومت بیروزگاری میں کمی کے لئے سنجیدہ اقدامات کرے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) سینئر تاجر رہنما ہال روڈ شہزاد چوہان نے کہا ہے کہ حکومتی وزرا کی اپنے محکموں کی گرتی ہوئی کارکردگی سے بے خبری اور سیاسی امور میں دلچسپی کی روش وزرا اور حکومت کی غیر سنجیدگی کی عکاسی ہے۔ حکومت ملک میں غربت بھوک بیروزگاری کو مزید بڑھنے سے روکنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے اور مہنگائی کی شرح کو نیچے لے کر آئے۔