حکمران عوام کے لئے وبال جان بن چکے ہیں،عزیز الرحمن چن

حکمران عوام کے لئے وبال جان بن چکے ہیں،عزیز الرحمن چن

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمن چن نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران عوام کے لئے وبال جان بن چکے ہیں ان سے جان چھوڑانا ملک و قوم کے مفاد میں ہے عام انتخابات وقت کی اہم ضرورت ہے۔ حکمرانوں کی نااہلیوں کی وجہ سے ملکی ترقی کا گراف بد ترین سطح تک گر چکا ہے جسکا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں حکومت کو مزید ملکی سلامتی اور ترقی کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی اجازت ہر گز نہیں دیگی۔ چند دن بعد بڑے فیصلے ہونگے۔

عوام ظالم حکمرانوں سے چھٹکارے کے لئے متحد ہو جائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -