محمود اسلم کو ڈائریکٹر ون ونڈو سیل کے فرائض سر انجام دینے کی ہدایت

محمود اسلم کو ڈائریکٹر ون ونڈو سیل کے فرائض سر انجام دینے کی ہدایت

  

لاہور (جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ نے ون ونڈو سیل پر تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر محمد محمود اسلم کو اپنی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ کسی افسر کی باقاعدہ تعیناتی تک اضافی طور پر ڈائریکٹر ون ونڈو سیل کے فرائض بھی انجام دینے کی ہدایت کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -