گجر پورہ میں کروڑوں روپے کے 9پلاٹ منسوخ

گجر پورہ میں کروڑوں روپے کے 9پلاٹ منسوخ

  

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ فور نے بوگس ایگزیمشن کی بنیاد پر گجرپورہ میں حاصل کئے جانے والے کروڑوں روپے مالیت کے نو پلاٹ منسوخ کر دیئے ہیں۔ ان میں ایک کنال رقبے کے پانچ‘10مرلے رقبے کے دو اور 3مرلے رقبے کے دو پلاٹ شامل ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -