عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی برداشت نہیں کریں گے،امجد چودھری

عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی برداشت نہیں کریں گے،امجد چودھری

  

لاہور(سٹی رپورٹر) ہم عوام پاکستان کے وائس چیئر مین محمد امجد چوہدری، وائس چیئرمین سید عظمت علی شاہ نے کہا ہے کہ 70 سالوں سے جمہوریت کے نام پر پاکستان کے غیور عوام سے جو ناانصافی ظلم اور زیادتی کا رویہ روا رکھا گیا اس نظام کی بساط لپیٹنے کا وقت آ گیا ہے۔ حکومتیں سیاسی جماعتیں مہذب اور ترقی یافتہ جمہوری نظام میں عوام کو ریلیف دیتی ہیں۔ معاشی اور کاروباری حالات کو سازگار بناتی ہیں مگر پاکستان میں جمہوریت نے عوام کو محرومیاں اور مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -