ٹیلی ویژن فیس میں اضافہ عوام کے ساتھ ظلم ہے،جواد احمد

ٹیلی ویژن فیس میں اضافہ عوام کے ساتھ ظلم ہے،جواد احمد

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے ادویات کی قیمتوں اور ٹیلی ویژن لائسنس کی فیس میں اضافے کو معاشی مسائل میں گھری غریب عوام کے لئے ظلم قرار دیتے ہوئے اس پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا، لوگ آ گئے ہی بڑھتی مہنگائی اور بیڈ گورننس سے پریشان ہیں اس صورتحال میں حکومت کے اس طرز عمل سے عوام پر مزید ذہنی پریشانی پیدا کرنے کا سبب بنے گی۔،آٹا،چینی اور دیگر اشیاء ضرویات کی قیمتوں میں ناجائز اضافے نے آ گئے ہی لوگوں کو بے بس کیے رکھا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -