ہنڈا پراڈکٹ کی اپ گریڈیشن کی اطلاع

ہنڈا پراڈکٹ کی اپ گریڈیشن کی اطلاع

  

لاہور (پ ر) ہنڈااٹلس کار ز (پاکستان)لمیٹڈ نے گلوبل ہنڈا پالیسی کے تحت اپ گریڈ مہم کاا علان کیا ہے اس اقدام کے ذریعے ہنڈامندرجہ ذیل ماڈلز اور ساخت (ہنڈ ا بی آر وی-2018، ہنڈاسوک2018-19 اور ہنڈا ایکارڈ 2018)والے صارفین ایندھن کے پمپ پروپیلر موٹر کی مفت اپ گریڈیشن حاصل کرسکتے ہیں۔ ہنڈااٹلس کار ز نے اعلان کیا ہے کہ مندرجہ بالا ماڈلز کی ہنڈاگاڑیاں رکھنے والے حضرات سے درخواست ہے کہ وہ اپنے قریبی با اختیار 3Sاور 2Sڈیلرز سے رابطہ یا ملاقات کر کے اوپر دیئے گئے پرزہ کی مفت اپ گریڈیشن کی اس پیشکش سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

مزید :

کامرس -