جانوروں میں منہ کھر بیماری کی خبر میں کوئی صداقت نہیں،محکمہ لائیو سٹاک

  جانوروں میں منہ کھر بیماری کی خبر میں کوئی صداقت نہیں،محکمہ لائیو سٹاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)عید قربان کے لئے لاہور میں 12منڈیاں قائم کی گئی ہیں جہاں 3شفٹوں میں ویٹرنری عملہ بیمار جانوروں کی دیکھ بھال کررہا ہے-بارشوں کے باعث جانوروں میں منہ کھر کی بیماری کا جنم لینا اور ویٹرنری ڈسپنسری کا قیام نہ ہونے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں - محکمہ لائیوسٹاک کا عملہ جانوروں کی خریدوفروخت کرنے والوں میں کورونا وائرس کی حفاظتی تدابیر کے حوالے سے ایڈوائزری سروسز بھی مہیا کررہا ہے- ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک لاہور ڈاکٹر زبیر باری روزانہ کی بنیاد پر تمام منڈیوں کا جائزہ لیتے ہیں۔
منہ کھر

مزید :

صفحہ آخر -