فٹبال ایف اے کپ: دوسرے سیمی فائنل میں مانچسٹر یونائیٹڈ آؤٹ، چیلسی فائنل میں پہنچ گیا
لندن(نیٹ نیوز)فٹبال ایف اے کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو تین ایک سے ہرا کر کک آؤٹ کر دیا۔ ٹائٹل مقابلہ آرسنل سے یکم اگست کو کھیلا جائے گا۔