آن لائن پاکستان اوپن شیڈو باکسنگ اینڈ فٹنس چیلنجز 2020ء کے مقابلے اختتام پذیر

آن لائن پاکستان اوپن شیڈو باکسنگ اینڈ فٹنس چیلنجز 2020ء کے مقابلے اختتام پذیر

  

اسلام ٓباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام آن لائن پاکستان اوپن شیڈو باکسنگ اینڈ فٹنس چیلنجز 2020ء کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے ہیں، ان کے نتائج کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -