اسحاق بندھانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،طارق حسن

  اسحاق بندھانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،طارق حسن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (پ ر)پاکستان مسلم لیگ(ق) سندھ کے صدر محمدطارق حسن نے کہا مسیحائی کے پیشے کو بدنام کرنے والے افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے جن کی غفلت کی وجہ سے قیمتی جانیں چلی جاتیں ہیں اسحاق بندھانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے ان کی مسلم لیگ کے لیئے بیشمار خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

مزید :

صفحہ آخر -