حشمت صدیقی کی مفتی منیب اور مولانا سلفی سے ملاقات
کراچی (پ ر)ممتازکالم نگار وصحافی حشمت اللہ صدیقی نے دارالعلوم نعمیہ میں مولانامفتی منیب الرحمن، جامعہ ستاریہ الاسلامیہ میں مدیر پروفیسرمولانامحمدسلفی،سنیر صحافی جنگ گروپ محمداسلام سے ملاقاتیں کیں اورانہیں اپنی کتاب کھلے دریچے پیش کی اس موقع پرانکے ہمراہ عمران احمدسلفی بھی موجود تھے۔ مولانامفتی منیب الرحمن نے اپنی گفتگومیں کتاب میں اسلام،اتحادامت واستحکام پاکستان سے متعلق مضامین کوسررہا اورکہاکہ موجودہ ملکی حالات میں باہمی یگانگت اور رواداری کی ضرورت ہیعلماکرام ہر اہم اسلامی وقومی ایشو پرباہمی رواداری کامظاہر کرتے ہیں اور ہم ایک ساتھ ہراہم مسلہ پربیٹھ جاتے ہیں جبکہ مولاناپروفیسرحافظ محمد سلفی نے بھی کتاب کے موضوعاتسے اتفاق کرتے ہویایسے موضوعات کو کو اجاگرکرنے کی ضرورت پرزوردیا سنیرصحافی محمداسلام نے بھی کتاب کو موجودہ حالات میں ایک آچھی کوشیش قرار دیا