گلوکار علی ظفر کی فلم”طیفا ان ٹربل“ کو دو سال مکمل

گلوکار علی ظفر کی فلم”طیفا ان ٹربل“ کو دو سال مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکار و گلوکار علی ظفر کی فلم”طیفا ان ٹربل“ کو دو سال مکمل ہو گئے۔ علی ظفر نے فلم کے دوسال مکمل ہونے پرفلم کے بعض منتخب مناظر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیئے۔انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ شائقین کو یہ مناظر پسند آئے ہوں گے۔فلم 2018ء میں ریلیز ہوئی تھی، جس کے ہدایت کار احسن رحیم ہیں، فلم کی کاسٹ میں علی ظفر، مایا علی، جاوید شیخ، محمود اسلم، نیئر اعجاز اور دیگر شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -