فواد خان، ماہرہ خان اور مدیحہ امام کے ساتھ فلم”نیلو فر“ میں دکھائی دیں گے

فواد خان، ماہرہ خان اور مدیحہ امام کے ساتھ فلم”نیلو فر“ میں دکھائی دیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکار فواد خان، ماہرہ خان اور مدیحہ امام کے ساتھ فلم”نیلو فر“ میں دکھائی دیں گے۔فواد خان کی پرڈیوس کردہ فلم”نیلوفر“ میں ماہرہ خان اور مدیحہ امام فواد خان کے ہمراہ دکھائی دیں گی۔ فلم کی کہانی امر رسول نے لکھی ہے اور اس کی ہدایت کارہ کے فرائض بھی وہی انجام دیں گی۔

مزید :

کلچر -