آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کا عمر حیات گوندل کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کا عمر حیات گوندل کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے سابقہ سپرنٹنڈنٹ جیل عمر حیات گوندل کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔انھوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیاورمرحوم کے لواحقین کو یہ صدمہ ہمت و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

مزید :

علاقائی -