عدالت کابچے کوماں کے حوالے کرنے کاحکم

عدالت کابچے کوماں کے حوالے کرنے کاحکم

  

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج نذیر احمد نے درخواست گزار ماں مہرو نساء کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزارخاتون کا موقف تھا کہ اس کے شوہر نے تشدد کرکے اسے گھر سے نکال دیا ہے جبکہ اس کے بیٹے کو زبردستی اپنے پاس رکھا ہوا ہے بیٹے کوماں کے حوالے کرنے کا حکم دیاجائے عدالتی حکم پر تھانہ کاہنہ پولیس نے باپ اور بیٹے کو عدالت میں پیش کردیا،عدالت نے بچے کو ماں کے حوالے کرنے کاحکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

سیشن عدالت نے 8سالہ بچہ باپ سے لے کر ماں کے حوالے کرنے کاحکم دے دیاہے،

مزید :

علاقائی -