4 رکنی کار چور گینگ گرفتار، چوری شدہ کاریں، موٹرسائیکلیں ودیگر سامان برآمد

4 رکنی کار چور گینگ گرفتار، چوری شدہ کاریں، موٹرسائیکلیں ودیگر سامان برآمد

  

لاہور (کرائم رپورٹر)شاد باغ پولیس نے چار رکنی کار چور گینگ گرفتارکرکے ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ کاریں موٹر سائیکلیں اور دیگر اشیا برآمد کر لیں تفصیلات کے مطابق شادباغ پولیس نے کاروائی کے دوران کار چوری کی وارداتوں میں ملوث عدنان، ذیشان، عمران اور فخر کو گرفتار کر کے ان کے 4کاریں، 1 موٹر سائیکل رکشہ، 5موٹر سائیکلز، 50 ہزار نقد رقم، 7 موبائل فون اور 2 پسٹل معہ گولیاں برآمد کر لیے دوران تفتیش ملزمان نے مزید وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -