65 سالہ شخص سڑک عبور کرتے ہوئے رکشہ کی ٹکر سے شدید زخمی

65 سالہ شخص سڑک عبور کرتے ہوئے رکشہ کی ٹکر سے شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) کاہنہ میں انڈس ہسپتال کے سامنے 65 سالہ معراج دین کو رکشہ والے نے سڑک پار کرتے ہوئے ٹکر مار زخمی کر دیا ایدھی رضا کاروں نے 65 سالہ معراج دین کو شدید زخمی حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کر دیا۔ایدھی حکام کا کہنا ہے کہ بزدگ شہری سڑک پار کر رہا تھا کہ تیز رفتار رکشہ نے ٹکر مار دی. جس سے معراج دین شدید زخمی ہو گیا، پولیس نے موقع ہر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جلد رکشہ ڈراییور کو گرفتار کر لیا جائے گا.

مزید :

علاقائی -