ہنجروال پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

ہنجروال پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)ہنجروال پولیس نے چار رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ہنجروال پولیس نے کاروائی کے دوران موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ افضل عرف جنگو سمیت یاسر،فیاض اور شکیل کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں روپے نقدی، 1 رکشہ،5موٹر سائیکلز،4 موبائل فون، ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ پمپ ایکشن،2پسٹل اور گولیاں بھی برآمد کرلیا۔

مزید :

علاقائی -