قصور، ڈکیتی و چوری کی وارداتیں،درجنوں افراد لٹ گئے
قصور (بیورورپورٹ)ڈکیتی، را ہز نی اور چو ر ی کی متعد د وا ر دا تو ں میں ڈا کو ؤ ں نے لا کھو ں روپے نقد ی مو با ئل فو ن طلا ئی زیور ات مو ٹر سا ئیکلیں و غیر ہ چھین لیں۔ تفصیلا ت کے مطا بق محمد اعظم اپنی مو ٹر سائیکل پر ٹو ٹل پٹر و ل پمپ را ئے ونڈ ر و ڈ کے نز دیک جا رہا تھا کہ ڈا کو ؤ ں نے ہزا ر و ں روپے نقد ی اور مو ٹر سا ئیکل چھین لی یا سر ڈرا ئیو ر اپنے کیر ی ڈبہ میں سو ا ر یا ں لیکر جا رہا تھا کہ جب وہ پو لیس تھا نہ کنگن پو ر کے علا قہ مچھا نہ کے قر یب پہنچا تو سوا ر یو ں نے اسے نشہ آ و ر چیز بلا کر بے ہو ش کر کے 17ہزا ر روپیہ نقد ی اور کیر ی ڈبہ چھین لیا کو ٹ را دھا کشن پو لیس نے عبد القیو م کی مو ٹر سا ئیکل چھیننے والے نا معلو م ڈاکوؤ ں کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا۔
بھا گی وا ل سے ابرا ہیم نے پو لیس تھا نہ الہ آ با د میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ ڈا کو ؤ ں نے میر ی مو ٹر سا ئیکل اور نقد ی و غیر ہ چھین لی ہے پو لیس مصر و ف کا رروا ئی ہے۔