قصور:رقم ہتھیانے والی نوسر باز خواتین گرفتار

قصور:رقم ہتھیانے والی نوسر باز خواتین گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
قصور (بیورورپورٹ)پو لیس تھا نہ صد ر پھو لنگر نے پلا ٹ کا جھا نسہ دیکر فا ر م کے پر سا د ہ لو ح لو گو ں سے ہزا ر و ں روپے ہتھیا نے والی خوا تین کو حرا ست میں لے لیا۔ تفصیل کے مطا بق شما ئلہ شر یف اور شبا نہ مبشر خوا تین اپنے آ پ کو یو نا ئٹیڈ ما ر کیٹنگ اینڈ ڈو یلپر کمپنی کی ملا ز م ظا ہر کر کے پلا ٹ دینے کا جھا نسہ دیکر جمبر میں سا د ہ لو ح لو گو ں سے فا ر م کے نا م پر 6ہزا ر روپیہ وصو ل کر رہی تھیں کہ کسی نے پو لیس کو اطلا ع دی کہ نو سر با ز خوا تین لو گو ں کو پلا ٹ کا جھا نسہ دیکر رقم ہتھیا رہی ہیں۔

مزید :

علاقائی -