جہانگیرہ،شیدو میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن،متعدد تجاوزات ختم

جہانگیرہ،شیدو میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن،متعدد تجاوزات ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
جہانگیرہ (نمائندہ پاکستان)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی خصوصی ہدایات پر شیدو میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کاروائیاں۔مویشی منڈی کے لئے جگہ تعین کے حوالے سیمعائنہ اور غیر قانونی تجاویزات کے خلاف آپریشن۔ضلع نوشہرہ (ترجمان) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ مس سمن عباس نے شیدو سٹاپ کے دونوں اطراف سروس روڈ سے غیر ضروری اور عارضی تجاویزات کے خلاف آپریشن کیا۔مذید مال مویشی منڈی کے لئے جگہ متعین کے گئی۔ انکروچمنٹ آپریشن میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور تحصیل میونسپل اتھارٹی جہانگیرہ کے بہادر شاہ، تیمور خان و دیگر آفسران و عملہ نے بھی حصہ لیا۔ اس دوران فٹ پات, راستوں سے عارضی اور غیر ضروری تجاویزات جس میں نا جائز منڈی بھی شامل ہے کو موقع پر ہٹا دیا۔ سڑک کو عوام/خریداروں کے لئے صاف کیا۔ کئی دکانوں کو خلاف ورزی کرنے پر کاروائی کی جائے گی۔