شبقدر،گھریلو تنازعہ پر نوجوان قتل
شبقدر (تحصیل رپورٹر) مستورات کی تنازعہ پر نوجوان قتل۔ واقعات کے مطابق 26سالہ قاسم خان ولد لعل گل سکنہ میاں قلعہ حاجی زئی کو مستورات کے تنازعہ پر قتل کردیا گیا۔ مقتول کے بھائی شعیب خان نے پولیس میں رپورٹ درج کراتے ہوئے قیصر امیر خان پسران زرین، نعمان ولد قیصر سکنہ میاں قلعہ نے قتل کردیا۔ پولیس تھانہ شبقدر نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی۔