نوشہرہ،اندھا دھند فائرنگ سے 1 جاں بحق

نوشہرہ،اندھا دھند فائرنگ سے 1 جاں بحق

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)نوشہرہ (بیورورپورٹ)نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق لاش کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق نوشہرہ۔شیرین کوٹے میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق لاش قریبی ہسپتال منتقل کیا۔گوہر زمان عمر 24 سال عرف شینا خطاب کورونا شیرین کوٹے کا رہائشی ہے ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -