پشاور،جامعہ زرعی یونیورسٹی میں ملازمین کا احتجاجی دھرنا جاری

پشاور،جامعہ زرعی یونیورسٹی میں ملازمین کا احتجاجی دھرنا جاری

  

پشاور (سٹی رپورٹر)جامعہ زرعی پشاور کے کلاس فور اور تھری ملازمین کا مطالبات کے حق میں دھرنا دو ہفتوں سے جامعہ مین جاری ہے جسکے باعث انتظامی امور ٹھپ ہو کے رہہ گئے ہے جبکہ جامعہ کی انتظامیہ کی غیر سنجیدگی کے باعث ملازمین گرمی مین احتجاجی دھرنا دئے ہوئے اور انتظامیہ نے تا حال ملازمین کیساتھ مطالبات کو لیکر مذکرات تک نہیں کیے ہے جسکی وجہ سے ملازمین میں شدید مایوسی پائی جاتی ہے اور ملازمین نے مطالبات کی منظوری تک احتجاجی دھرنا جاری رکھنے کا علان کیا ہے،ملازمین دو ہفتوں سے روزانہ کی بنیاد پر جامعہ میں وائس چانسلر سیکرٹریٹ کے سامنے نعرہ بازی کر تے ہے اور جامعہ میں احتجاجی ریلی نکال کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -