بنوں،کورنا وائرس 194 کنفرم کیسز درج

بنوں،کورنا وائرس 194 کنفرم کیسز درج

  

بنوں (نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر بنوں کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ضلع بنوں میں کورونا وائرس کے ٹوٹل 194 کنفرم کیسز سامنے آئے ہیں جس میں سے 147 افراد صحتیاب, 7 افراد شہید جبکہ 40 افراد اب بھی وائرس کا شکار ہیں پچھلے 24 گھنٹے میں 14 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں عوام سے اپیل ہے کہ کورونا وائرس سے خود بھی بچئے اور اپنے پیاروں کو بھی بچائیں بازاروں, مویشی منڈیوں میں حکومت کی طرف سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر عمل کریں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -