پشاور فوٹو جرنلسٹ فورم کی جنرل باڈی کا اجلاس

پشاور فوٹو جرنلسٹ فورم کی جنرل باڈی کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹی رپورٹر)پشاور فوٹو جرنلسٹ فورم کی جنرل باڈی کا اجلاس صدر شہزادہ احمد کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں نائب صدر افتخار حسین جنرل سیکرٹری ذیشان لیاقت اور دیگر ممبران نے شرکت کی اجلاس میں مرحوم سینئر فوٹو جرنلسٹ گلشن عزیز سکندر شاہ شبیر اعوان حاجی وحیداللہ اور سجاد گل کی مغفرت کے لیے دعا کی اجلاس میں ممبران کے درپیش مسائل کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی تمام ممبران سے2020، 21کے الیکشن کیلئے منظوری لی گئی جبکہ الیکشن کمیٹی کے چیئرمین افتخار حسین کی سربراہی میں بنائی گئی.