حافظ عنایت حسین حافظ کراکری والے کی والدہ انتقال کرگئیں
مردان (بیورورپورٹ) حافظ ریاض حسین (دارالفنون گجوخان روڈ) اورحافظ عنایت حسین حافظ کراکری والے کی والدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کو گذشتہ شب آبائی قبرستان میں سپردخا ک کردیاگیا مرحومہ انجینئر صادق حسین،مصدق حسین (ڈی سی آفس) کی دادی تھیں مرحومہ کی رسم قل جمعرات کے روز گلشن سٹریٹ شمسی روڈ باڑ ی چم میں اداکی جائے گی۔