عدالتوں اور پی ٹی اے کو انٹرنیٹ ایپ پر پابندی لگانے کے نکتہ نظر سے دور رہنا چاہئے ،فوادچودھری

عدالتوں اور پی ٹی اے کو انٹرنیٹ ایپ پر پابندی لگانے کے نکتہ نظر سے دور رہنا ...
عدالتوں اور پی ٹی اے کو انٹرنیٹ ایپ پر پابندی لگانے کے نکتہ نظر سے دور رہنا چاہئے ،فوادچودھری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ عدالتوں اور پی ٹی اے کوپابندی لگانے کے نکتہ نظر سے دور رہنا چاہئے ،انٹرنیٹ ایپ پر لگی پابندیوں سے پاکستان کی ٹیکنالوجی کی صنعت تباہ ہو جائے گی ۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ عدالتوں اور پی ٹی اے کوپابندی لگانے کے نکتہ نظر سے دور رہنا چاہئے ،انٹرنیٹ ایپ پر لگی پابندیوں سے پاکستان کی ٹیکنالوجی کی صنعت تباہ ہو جائے گی ۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ یہ پابندیاںں ٹیکنالوجی کی ترقی کو مستقل طور پر روک دیں گی ،ہم اب بھی جنگل میں رہے ہیں ،ججز نے معاشی معاملات میں غیرضروری مداخلت کی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -