احتساب عدالت،شاہد خاقان عباسی کی فروخت کردہ گاڑی ٹرانسفر کرانے کی اجازت کی درخواست مسترد

احتساب عدالت،شاہد خاقان عباسی کی فروخت کردہ گاڑی ٹرانسفر کرانے کی اجازت کی ...
احتساب عدالت،شاہد خاقان عباسی کی فروخت کردہ گاڑی ٹرانسفر کرانے کی اجازت کی درخواست مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کی فروخت کردہ گاڑی ٹرانسفر کرانے کی اجازت کی درخواست مستردکردی گئی۔
نجی ٹی وی جی این این کے مطابق احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کی فروخت کردہ گاڑی ٹرانسفر کرانے اجازت کیلئے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،عمران خان نامی شہری نے گاڑی ٹرانسفر کرنے کی اجازت کیلئے درخواست دائر کررکھی تھی،عدالت نے شاہد خاقان عباسی کی فروخت کردہ گاڑی ٹرانسفر کرانے کی اجازت کی درخواست مستردکردی گئی۔