اگرپٹرول درآمدنہیں ہواتواس کی کھپت کیسےبڑھ گئی؟پٹرولیم ڈویژن نے پالیسی انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ مسترد کردی

اگرپٹرول درآمدنہیں ہواتواس کی کھپت کیسےبڑھ گئی؟پٹرولیم ڈویژن نے پالیسی ...
اگرپٹرول درآمدنہیں ہواتواس کی کھپت کیسےبڑھ گئی؟پٹرولیم ڈویژن نے پالیسی انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ مسترد کردی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پٹرولیم ڈویژن نےاسلام آبادپالیسی انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرپٹرول درآمدنہیں ہواتواس کی کھپت کیسےبڑھ گئی؟۔

نجی ٹی وی کے مطابق  پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں اسلام آبادپالیسی انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول بحران وجوہات پراسلام آبادپالیسی انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ متضادہے،خلیج سےپٹرول درآمدکیلئےجہازکی آمدکادورانیہ 3سے4دن ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگرپٹرول درآمدنہیں ہواتواس کی کھپت کیسےبڑھ گئی؟۔

واضح رہے کہ پالیسی انسٹیٹیوٹ نےبحران کی وجہ25مارچ کوپٹرول درآمدپرپابندی قراردی تھی،اگرپٹرول درآمدنہیں ہواتواس کی کھپت کیسےبڑھ گئی؟رپورٹ میں پٹرول کی طلب میں اضافہ بھی فیول سپلائی چین ٹوٹنےکی وجہ قراردیاگیا تھا ۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -