سعودی عرب میں گاڑیاں چوری کرنیوالا گروہ گرفتار، تعلق کس ملک سے نکلا؟ پتہ چل گیا

سعودی عرب میں گاڑیاں چوری کرنیوالا گروہ گرفتار، تعلق کس ملک سے نکلا؟ پتہ چل ...
سعودی عرب میں گاڑیاں چوری کرنیوالا گروہ گرفتار، تعلق کس ملک سے نکلا؟ پتہ چل گیا

  

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مکہ ریجن میں گاڑیوں کی چوری کرنے والے گروہ کے 5 کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

سعودی عرب کے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گرفتار افراد میں سے دو سعودی شہری ہیں جبکہ تین کا تعلق سوڈان سے ہے۔ملزمان پر آٹھ گاڑیاں چوری کر کے غیرقانونی طور پر فروخت کرنے کا الزام ہے جبکہ ان کے قبضے سے لُوٹا ہوا مال بھی برآمد کیا گیا ہے۔

ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے پراسیکیوشن آفس کے حوالے کردیا گیا۔

مزید :

عرب دنیا -