آزاد کشمیر انتخابات، شہباز گل نے بڑا دعوی کردیا

آزاد کشمیر انتخابات، شہباز گل نے بڑا دعوی کردیا
آزاد کشمیر انتخابات، شہباز گل نے بڑا دعوی کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے مشیر شہباز گل نے کہا ہے کہ لیگی امیدوار ہم سے رابطے میں ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق شہباز گل کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں ن لیگ کے 12 میں سے دو امیدوارپاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سے رابطے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیراعظم کل تراڑ کھل اور کوٹلی آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔
واضح رہے کہ آزاد کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 25جولائی کو منعقد ہونگے۔

مزید :

قومی -