بنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے، پہلے ٹی 20 میچ کا حیران کن  نتیجہ سامنے آگیا

بنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے، پہلے ٹی 20 میچ کا حیران کن  نتیجہ سامنے آگیا
بنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے، پہلے ٹی 20 میچ کا حیران کن  نتیجہ سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہرارے(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش نے پہلے ٹی 20 میں زمبابوے کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی۔
بنگلہ دیش کی ٹیم نے 153 رنز کا ہدف باآسانی دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔زمبابوے کی ٹیم نے پہلے بیٹںنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 152 رنز بنائے تھے۔زمبابوے کی جانب چکباوا 43 اور مائر 35 رنز بناکر نمایاں رہے۔بنگلہ دیش کی جانب سے مستفیض الرحمن نے تین  جبکہ سیف الدین اور شریف الاسلام نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ بنگلہ دیش کی ٹیم نے 153 رنز 19ویں اوور میں مکمل کیے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے محمد نعیم 63 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ سومیا ساکر نے 50 رنز بنائے۔بنگلہ دیش کے دونوں بلے باز ن

مزید :

کھیل -