کراچی میں رات گئے دو عالمِ دین قتل

کراچی میں رات گئے دو عالمِ دین قتل
 کراچی میں رات گئے دو عالمِ دین قتل

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے دو علماء مولانا انوار انجم اور مولانا محمد جمیل قاسم کو موت کے گھاٹ اتاردیا ´۔ان دونوں علماءکو موٹر سائیکل سواروں نے ابو الحسن اصفہا نی رو ڈ پر ایک ہوٹل میں نشانہ بنایا۔انہیں شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے ۔ مولانا انوار انجم مسجد آدم نگر کے پیش امام تھے جبکہ مولانا محمد جمیل قاسم جامعہ رشیدیہ کے معلم تھے ۔

مزید : کراچی /Headlines