پشاور ہائیکورٹ نے مخدوم شہاب الدین کی عبوری ضمانت منظورکرلی

پشاور ہائیکورٹ نے مخدوم شہاب الدین کی عبوری ضمانت منظورکرلی
پشاور ہائیکورٹ نے مخدوم شہاب الدین کی عبوری ضمانت منظورکرلی

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے مخدوم شہاب الدین کی عبوری ضمانت منظوری کرلی ہے ۔گذشتہ روز ایفیڈرین سکینڈل میں اے این ایف نے مخدوم شہاب الدین کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے گئے تھے اور ایوان صدر میں موجودگی کی وجہ سے گرفتاری سے بچ گئے ۔مخدوم شہاب الدین نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیاجہاں عدالت نے اُن کی شخصی ضمانت اور بیس لاکھ روپے کے مچلکوں پر ایک ہفتے کی عبوری ضمانت منظورکرلی ہے اور ہدایت کی ہے کہ وہ راولپنڈی کی متعلقہ عدالت میں پیش ہوں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -