شہباز شریف حکومتی سٹے لانے والا وکیل ہمیں بھی بتائیں: رحمان ملک

شہباز شریف حکومتی سٹے لانے والا وکیل ہمیں بھی بتائیں: رحمان ملک
شہباز شریف حکومتی سٹے لانے والا وکیل ہمیں بھی بتائیں: رحمان ملک

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ شہباز شریف انہیں بھی وہ وکیل مہیا کریںجو ساڑھے چارسال کے لیے عدالت سے حکومتی سٹے لا کردے ۔انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی نے بھٹو اور محترمہ کی روایات کو پورا کیا جس پر ان کووہ سلام پیش کرتے ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ صدر مملکت نے مشکلات کے باوجود پانچ سال سے جمہوریت کے تسلسل کو برقرار رکھا،سپریم کورٹ نے راجہ پرویز اشرف کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں دیا ۔

مزید : اسلام آباد


loading...