راجہ پرویزاشرف کو وزیراعظم کا پروٹوکول مل گیا

راجہ پرویزاشرف کو وزیراعظم کا پروٹوکول مل گیا
راجہ پرویزاشرف کو وزیراعظم کا پروٹوکول مل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران اتحاد کے نامزد امیدوار برائے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا گیا ہے۔ راجہ پرویز اشرف چوہدری شجاعت حسین کے گھر وزیراعظم پروٹوکول کے ہمراہ آئے۔

مزید :

اسلام آباد -