فیصل صالح کا راجہ پرویز اشرف کو ووٹ دینے سے انکار

فیصل صالح کا راجہ پرویز اشرف کو ووٹ دینے سے انکار
فیصل صالح کا راجہ پرویز اشرف کو ووٹ دینے سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراورمسلم لیگ ق کے رہنماءفیصل صالح حیات نے اتحادی جماعتو ں کے متفقہ نامزد وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو ووٹ دینے سے انکار کردیا ہے اور دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ وہ راجہ پرویز اشرف کو نہیں دیںگے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ قومی اسمبلی اجلاس میں بھی شرکت نہیں کریں گے،پرویز اشرف کی کابینہ کا بھی حصہ نہیں بنیں گے۔

مزید :

اسلام آباد -