گال ٹیسٹ :پہلے دن کے اختتام پر سری لنکا نے دو وکٹوں پر 300رنز بنا لیے

گال ٹیسٹ :پہلے دن کے اختتام پر سری لنکا نے دو وکٹوں پر 300رنز بنا لیے
گال ٹیسٹ :پہلے دن کے اختتام پر سری لنکا نے دو وکٹوں پر 300رنز بنا لیے

  

گال(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر سری لنکا نے دووکٹوں پر 300رنز بنالیے ہیں۔میچ کے دوران تلکارتنے دلشان 101رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے ۔ سنگاکارا 111اور کپتال جے وردنے 55زنز پر کھیل رہے ہیں۔سری لنکا کے خلاف پاکستان کی طرف سے سعید اجمل نے دو وکٹیں لیں۔

مزید :

کھیل -