اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلوں گا: راجہ پرویز اشرف

اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلوں گا: راجہ پرویز اشرف
اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلوں گا: راجہ پرویز اشرف

  



 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اتحادیوں کا تعاون ہمیشہ یاد رہے گا۔کامیاب ہونے کے بعد اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلے گے۔حمایت پر چوہدری شجاعت کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔راجہ پرویز اشرف نے چوہدری پرویز الٰہی کی خیریت دریافت کی۔چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ مسلم لیگ ق کے تمام اراکین سے خوشگور موڑمیں بات چیت ہوئی۔انہوں نے کہا کہ توانائی بحران پر قابو پانا اولین ترجیح ہوگی۔مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں راجہ پرویز اشرف کی حمایت کی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس