پشاور میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے متعدد دکانوں میں آگ لگ گئی

پشاور میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے متعدد دکانوں میں آگ لگ گئی
پشاور میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے متعدد دکانوں میں آگ لگ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشتہ خرہ چوک میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے دھماکہ ہوگیاجس کے نتیجے میں متعدددکانوں میں آگ لگ گئی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چار دکانوں میں آگ لگی ہوئی ہے جس کو بجھانے کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید :

پشاور -