راجہ پرویز اشرف کا وزیراعظم کا نامزد ہونا المیہ سے کم نہیں : میاں محمد نواز شریف
اسلام آباد (ماینٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ راجہ پرویز اشرف کا وزیراعظم نامزد ہوناکسی المیہ سے کم نہیںہے۔ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ق نے ہمیشہ آمریت کی حمایت کی۔انہوں نے بتایا کہ مسلم لیگ ق نے دو جماعتوں کو ووٹ دینے کاوعدہ کیا ہواہے۔