توانائی بحران کے احتجاج ، گرفتار شہری پولیس تشدد سے ہلاک
چکوال(مانیٹرنگ ڈیسک)اوڈھروال میں توانائی بحران کے خلاف احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والا شہری پولیس کے مبینہ تشددسے ہلاک ہوگیاہے ۔ذرائع کے مطابق بشیر کو توانائی بحران کے خلاف احتجاج کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا اورپولیس تشدد سے ہلاکت کے بعد لاش اوڈھروال میں پھینک گئی ۔ڈی پی اونے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے معطل کردیاہے۔