چین‘ سنکیانگ میں پولیس عمارت پر حملہ‘ 13حملہ آور ہلاک

چین‘ سنکیانگ میں پولیس عمارت پر حملہ‘ 13حملہ آور ہلاک

بیجنگ(آّن لائن )چین کے علاقے سنکیانگ میں ایک پولیس عمارت میں حملہ کرنے والے 13حملہ آور وں کو ہلاک کردیاگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک گاڑی میں سوار حملہ آوروں نے گاڑی پولیس عمارت سے ٹکرادی اور اور دھماکا کردیا۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 13حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ حملے میں 3 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

مزید : عالمی منظر


loading...