جنوبی کوریا اور ترکمانستان کے درمیان قدرتی گیس کے پراسیسنگ پلانٹ کی تعمیر کا معاہدہ

جنوبی کوریا اور ترکمانستان کے درمیان قدرتی گیس کے پراسیسنگ پلانٹ کی تعمیر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اشک آباد (اے پی پی) جنوبی کوریا اور ترکمانستان کے درمیان 4 ارب ڈالر مالیت کے قدرتی گیس کے پراسیسنگ پلانٹ کی تعمیر کا معاہدہ طے پا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا اور ترکمانستان نے 4 ارب ڈالر مالیت کے معاہدہ پر دستخط کر دیئے ہیں دستخط کرنے کی تقریب سے جنوبی کوریا کی طرف سے پارک گیون ہائے نے شرکت کی۔ معاہدہ کے تحت جنوبی کوریا ترکمانستان میں قدرتی گیس کا پراسیسنگ پلانٹ تعمیر کرے گا۔

مزید :

کامرس -