اداکارہ مدیحہ رضوی کی پانچ ماہ کے لئے شوبز سے کنارہ کشی

اداکارہ مدیحہ رضوی کی پانچ ماہ کے لئے شوبز سے کنارہ کشی
 اداکارہ مدیحہ رضوی کی پانچ ماہ کے لئے شوبز سے کنارہ کشی

  


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ مدیحہ رضوی نے پانچ ماہ کے لئے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔مدیحہ رضوی عنقریب ماں بننے والی ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے تمام پروڈیوسر اور ڈائریکٹرز کو بھی آغاہ کردیا ہے ۔جبکہ نجی ٹی وی سے آن ایئر سوپ” میری ماں“ سے ان کا کردار بھی ختم کردیا گیا ہے۔مدیحہ رضوی نے ”خبریں“ کو بتایا کہ بچے کی پیدائش کے بعد بھی کام جاری رکھوں گی۔

مزید : کلچر


loading...